the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیڑ(جاوید پاشاہ) میڈیکل کورسیس میں داخلہ کے لئے آج 07مئی کو MH CETکا امتحان شہر کے 21مراکز پر منعقد کیا جائیگا ، امتحان میں 7142طلباء شرکت کررہے ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل کورسیس میں داخلہ کے اس امتحان کی مکمل تیاری کرلی گئی ہے ، اس ضمن میں 650ملازمین کو دو مرتبہ اس امتحان کے متعلق تربیت دی گئی ہے ,ہر ایک امتحانی مرکز پر



دفعہ 144کو لاگو کیا گیا ہے ،اور امتحانی مراکز کے اطراف پولیس کا سخت حفاظتی بندوبست رہیگا ، ہرایک امتحانی مرکز پر ایک پولیس انسپکٹر اور 06پولیس ملازمین کو تعینات کیا جائیگا ، یہ میڈیکل کورسیس کے داخلہ امتحان ضلع کلکٹر بیڑ نول کشور رام کی رہنمائی میں اضافی ضلع کلکٹر گنیش نینالی، مہادیو چورے ، راہول کسبے کی نگرانی میں منعقد کیا جائیگا ،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.